the etemaad urdu daily news
آیت شریف حدیث شریف وقت نماز
etemaad live tv watch now

ای پیپر

انگلش ویکلی

To Advertise Here
Please Contact
editor@etemaaddaily.com

اوپینین پول

کیا آپ کو لگتا ہے کہ دیویندر فڑنویس مہاراشٹر کے اگلے وزیر اعلیٰ ہوں گے؟

جی ہاں
نہیں
کہہ نہیں سکتے
بریلی،20اپریل(ایجنسی): اترپردیش کے بریلی ضلع میں تین نوجوانوں کی طرف سے ایک طالبہ کو نشہ آور مادہ پلاکر اس کے ساتھ اجتماعی عصمت دری کا معاملہ سامنے آیا ہے۔
پولیس سپرنٹنڈنٹ راجیو ملہوترا نے درج رپورٹ کے حوالے سے پیر کو بتایا کہ شہر کے ایک کالج میں گریجویشن کی 19 سالہ طالبہ کو اتوار کی شام شیوم نامی لڑکا ایک ہوٹل میں لے گیا اور اس نے سافٹ ڈرنکس میں نشہ آور مادہ ملا کر پلا دیا۔ اس وقت شیوم کے دوست سچن اور اس کا ہم نام شیوم بھی ساتھ تھے۔


Noori Nastaleeq'; font-size: 18px; text-align: start;">انہوں نے بتایا کہ سافٹ ڈرنکس پینے کے بعد لڑکی کو چکر آنے لگا۔ اس پر شیوم اسے ہوٹل کے ایک کمرے میں لے گیا۔ اس درمیان لڑکی بے ہوش ہو گئی اور شیوم اور اس کے دوستوں نے اس سے عصمت دری کی اور اس کی فحش کلپنگ بھی بنا لی۔
ملہوترا نے بتایا کہ دیر رات ہوش میں آنے پر طالبہ گھر پہنچی اور لواحقین کو آپ بیتی سنائی جنہوں نے آج مقدمہ درج کرایا۔پولیس نے فوری طور کارروائی کرتے ہوئے ملزم تینوں نوجوانوں کو گرفتار کر لیا۔ انہوں نے بتایا کہ طبی جانچ میں طالبہ سے زیادتی کی تصدیق کی گئی ہے۔
اس پوسٹ کے لئے کوئی تبصرہ نہیں ہے.
تبصرہ کیجئے
نام:
ای میل:
تبصرہ:
بتایا گیا کوڈ داخل کرے:


Can't read the image? click here to refresh
http://st-josephs.in/
https://www.owaisihospital.com/
https://www.darussalambank.com

موسم کا حال

حیدرآباد

etemaad rishtey - a muslim matrimony
© 2024 Etemaad Urdu Daily, All Rights Reserved.